اسلام آباد (وجاہت حسین) ایس ایچ او تھانہ رمنا نے جوانوں کے ہمراہ کاروائی کی
کارروائی کے دوران جڑواں شہروں میں چرس سپلائی کرنے والا جمیل نامی ڈیلر گرفتار کر لیا گیا جس کے قبضہ سے 1200 گرام چرس برآمد ہوئی
ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک نے پولیس ٹیم کو شاباش دی