اسلام آباد (وجاہت حسین) تھانہ رمنا کے علاقے جی 11 سے جمائنہ نامی 6 سالہ بچی کے لاپتہ ہو گئی
جس کی اطلاع تھانہ رمنا پولیس کو ریسکیو 15 سے موصول ہوئی
ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک نے نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر بچی کو تلاش کرنے کی ہدایت جاری کی
گشت پر موجود تمام افسران اور ایس ایچ او تھانہ رمنا کو تلاش پر مامور کیا گیا
بہت ہی قلیل وقت میں بچی کو باحفاظت تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا
بچی کے ورثا نے پولیس کی مسلسل محنت کے بعد باحفاظت تلاش کرکے حوالے کرنے پر پولیس کی کاوشوں کو سراہا