اسلام آباد (وجاہت حسین) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے معروف تجارتی مرکز جی نائن مرکز (کراچی کمپنی) میں تاجروں کے الیکشن کی تیاریاں عروج پہنچ گئیں
جی نائن مرکز میں تاجر ویلفیئر گروپ کی طرف سے تاجروں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات تیزی سے جاری ہیں
جی نائن مرکز میں تاجر ویلفیئر و دیگر گروپوں کی طرف سے سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گئی
تاجروں کی کثیر تعداد نے تاجر ویلفیئر گروپ کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا