0

اشتہاری کے خلاف پولیس آپریشن

کشمور۔(خالد حسین) پولیس نےگاؤں عبداللہ مزاری کچے کے علاقے میں اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیخلاف آپریشن کیا

آپریشن میں گڈو، کشمور، بڈانی اور بخشاپور کی پولیس ٹیم حصہ لے رہی ہے اور دو بکتر بند اور 10 پولیس موبائلز شامل ہیں

گذشتہ روز ملزمان کی گرفتاری کے دوران مزحمت پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس بنا پر آج آپریشن شروع کیا گیا

پولیس نے آپریشن کے دوران ملزمان کے گھر اور ٹھکانے گرا دیئے ملزمان گھر چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں