0

امجد شیخ نے ڈسٹرکٹ کشمور کے ایس ایس پی کا چارج سنبھال لیا

کشمور (فرمان علی) ایس ایس پی کشمور امجد شیخ نے ڈسٹرکٹ کشمور کا چارج سنبھال لیا

ایس ایس پی کشمور امجد شیخ صاحب کی ایس ایس پی آفس کندھ کوٹ آمد پر سلامی پیش کی گئی

آل ہیڈ آف برانچز کے ساتھ تعارفی میٹنگ بھی ہوئی

ضلع کشمور کے تمام ڈی ایس پیز اور تمام ایس ایچ اوز کے ساتھ میٹنگ بھی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں