0

انتظامی اجلاس برائے چہلم امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا

کندھ کوٹ (فرمان علی) ڈپٹی کمشنر ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ منور علی مٹھانی کی زیرِ صدارت امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا کےچہلم کے سلسلے میں اھم اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں ایس ایس پی کشمور امجد احمد شیخ، ڈی ایس آر رینجرز اور متعلقہ اداروں کے تمام افسران نے شرکت کی
اجلاس میں مجلس وحدت المسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ کے سربراہ میر فائق علی جکھرانی، مولانا سید باقر شمسی، مولانا ممتاز علی منتظری، ایڈووکیٹ سید زاہد حسین شاہ اور ملک فیاض احمد و دیگر تمام مکاتب فکر علماء کرام نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں