0

انتونیو گوتریس کی یمن کے ساحل پر خراب ٹینکر سے بحر احمر میں ممکنہ تیل بہنے پر گہری تشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یمن کے ساحل پر خراب ٹینکر سے بحر احمر میں ممکنہ تیل بہنے پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے حدیدیہ کی بندرگاہ بند ہو سکتی ہے

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹینکر سے گیارہ لاکھ بیرل تیل اتارنے سے لاکھوں یمنی باشندوں کو خوراک کی فراہمی متاثر ہو گی جن کا انحصار بیرونی انسانی امداد پر ہے۔
میعاد پوری کرنے والے ٹینکر کی دوہزار پندرہ کے بعد سے مرمت نہیں کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں