کشمور (خالد حسین) ایس ایس پی کشمور کی ہدایات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف ضلع بھر میں کاروائیاں جاری ہیں
ایس ایچ او میانی ایٹ بڈانی اعجاز احمد کھوسو نے دوران گشت کاروائی کر کے اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان عاشق حسین شیخ اور نظام سانگی مختلف مقدمات میں بخشاپور تھانے پر مطلوب تھے