0

بھارتی عدالت نے بابری مسجد کے تمام ملزمان کو بری کردیا

‎بھارتی عدالت نے بابری مسجد شہادت کیس کے تمام ملزمان کو بری کردیا

‎لکھنو کی عدالت نے اٹھائیس سال بعد بابری مسجد شہادت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تمام بتیس ملزمان کو بری کردیا

‎جج ایس کے یادیو نے فیصلے کے ابتدائی نوٹ میں بابری مسجد شہادت کو سازش قرار نہیں دیا

‎لکھنو میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے جج ایس کے یادیو کا کیرئیر کے آخری دن انصاف کو داغ دار کردینے والا فیصلہ سنا دیا

‎آر ایس ایس کے غنڈوں اور انتہا پسند بھارتی ہندوؤں کے سامنے بھارتی عدلیہ نے ایک بار پھر گھٹنے ٹیک دیئے

‎تمام تر شواہد ہونے کے باوجود دن دیہاڑے دندناتے ہوئے شہید کرنے والے دہشت گرد باعزت بری کردیئے گئے

‎اٹھائیس سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے ثابت کردیا کہ بھارت میں مسلمانوں کے حقوق اور جذبات اب ایسے ہی روندے جاتے رہیں گیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں