2019 میں ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں میں بھارت ملوث تھا
2017 میں نئے سال کے موقع پر ترکی میں کلب پر حملہ اور نیویارک اسٹاک ہوم حملے میں بھی بھارت کا ہاتھ ہے
امریکی میگزین نے داعش اور بھارت کے روابط دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیے
امریکی جریدے نے دہشت گردی کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں
عالمی دہشت گردی میں بھارت سرفہرست ہے
2019 میں ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں میں بھارت ملوث نکلا
اس انکشاف کے بعد وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ میں اپنائے گئے موقف کو بھی مزید تقویت ملے گی
وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں خطاب کے دوران بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیا تھا
اب بھارت پوری دنیا میں بری طرح سے بے نقاب ہو چکا ہے