0

تاجر ویلفیئر گروپ کی طرف سے کار میٹ ٹریڈرز کا افتتاح

اسلام آباد (وجاہت حسین) تاجر ویلفیئر گروپ کی طرف سے جی نائن مرکز میں”کار میٹ ٹریڈرز” کا شاندار افتتاح کیا گیا

جس میں تاجر ویلفیئر گروپ کے رہنماؤں سمیت مرکز کے دیگر تاجروں نے مل کر دعائے خیر کی

اس موقع پر تاجر ویلفیئر گروپ کے رہنماؤں کا تاجروں نے شکریہ ادا کیا اور الیکشن کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں