0

تاجر ویلفیئر گروپ کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد کے جی نائن مرکز کے تاجروں کی بڑی تعداد تاجر ویلفیئر گروپ میں شامل ہونے لگی

تاجر ویلفیئر گروپ نے جی نائن مرکز کی ایک اور بڑی وکٹ حاصل کر لی

تاجر دوست گروپ کے تاج نیازی سمیت نیازی برادران نے تاجر ویلفیئر گروپ کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

تاج نیازی نے کہا کہ ہم تاجر ویلفیئر گروپ کی سپورٹ کرتے رہیں گے

اس موقع پر ملک ظفر نے کہا کہ جی نائن مرکز کے تاجروں کے مسائل صرف تاجر ویلفیئر گروپ ہی حل کر سکتا ہے

رازق خان اخونخیل نے نیازی برادران کا شکریہ کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں نے مجھ پر جو اعتماد کیا ہے اس پر پورا اتروں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں