اسلام آباد (وجاہت حسین) ایس پی رورل فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی
بدنام زمانہ منشیات فروش محمد جمیل کو گرفتار کرکے 1250 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی
کاروائی اے ایس پی عثمان ٹیپو کی نگرانی میں ایس ایچ اوشہزاد ٹاون مع جوانوں نے کی