0

تھانہ کورال کے علاقہ میں سید رضا حسین نقوی کے قتل کا معاملہ

اسلام آباد (وجاہت حسین) تھانہ کورال کے علاقہ میں سید رضا حسین نقوی کے قتل کا معاملہ

ائی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا نوٹس

وقوعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت

ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کی سربراہی میں دو تفتیش ٹیمیں تشکیل

ایس ایس پی سی ٹی ڈی ڈاکٹر سید مصطفی تنویر اور ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی نگرانی میں تشکیل دے دی گئیں

تفتیش ٹیمیں سرزد وقوعہ کے تمام پہلوؤں پر تحقیقات کریں گئیں

ملزمان کی جلد گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل بروئےکار لائیں ائی جی اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں