اسلام آباد (وجاہت حسین) آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے جی سکس امام بارگاہ اثنا عشری کا دورہ کیا
ڈی آئی جی آپریشنز,ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور دیگر سینئر افسران بھی آئی جی کے ہمراہ موجود تھے
انہوں نے چہلم جلوس کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ان کا کہنا تھا سکیورٹی کو جلوس کے اختتام تک مکمل الرٹ رکھا جائے
25 سو سے زائد رینجرز اور پولیس کے افسران و جوان سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دے رہےہیں