ضلع مہمند( افضل صافی) بیزئی خوائزئی اور صافی میں مکانات کے نقصانات کے معاوضے کی عدم ادائیگی کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
حکومت کو 9 نومبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے
مطالبات منظور ناہونے کی صورت میں احتجاج اسلام آباد میں کیا جائے گا
مظاہرے کی قیادت ڈاکٹر حیات خان مہمند اور ملک فردوس صافی کررہے تھے
مظاہرے میں شہسوار مومند تفسیر مومند بھی موجود تھے