اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام کیساتھ خاتم النبین کے استعمال کا وزارت مذہبی امور نے نوٹفیکشن جاری کردیا
وزارت مذہبی امور تمام وزارتوں اور ڈویژن کو تحریری طور پر آگاہ کردی
گزشتہ اجلاس میں قومی اسمبلی نے اس سے متعلق قرار داد بھی منظور کی تھی