کندھ کوٹ (فرمان علی) پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کر کے دو اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے
گرفتار ملزمان کے نام ملھار مزاری اور نظیر کوش ہیں
دونوں ملزمان مختلف تھانوں پر سنگین مقدمات میں مطلوب تھے