اسلام آباد (وجاہت حسین) پی ایم آفس کے سامنے ساجد گوندل کے اغواء کے خلاف احتجاج کیا گیا
تفصیلات کے مطابق ساجد گوندل کی بیوی، والد محمد انور ریٹائر واپڈا اور نیوی، والدہ عصمت بی بی بہن بھائی، بچوں اور دیگر کے ہمراہ احتجاج کر رہی ہیں
تمام افراد وزیراعظم آفس کے سامنے شاہراہ دستور پر موجود ہیں
تمام شرکاء نے احتجاج کے خلاف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے ہیں