0

سردار احسان الرحمن مزاری تھانے پہنچ گئے

کشمور(خالد حسین) شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی و ڈکیتی کی وارداتوں پر پی پی پی ایم این اے سردار احسان الرحمن مزاری تھانے پہنچ گئے

ایم این اے نے پولیس کے ہمراہ جائے وقوع کا دورہ کیا

انہوں نے ہندو تاجروں سے ڈکیتی کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار اور جلد ڈاکووں کی گرفتاری کی یقین دہانی کروائی

پولیس ذرائع کے مطابق ڈکیتی میں ملوث ڈاکوؤں کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں