سرگودھا (طاہر کمبوہ) ثانویں تعلیمی بورڈ نے انٹر میڈیٹ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا
مجموعی طور پر 58446 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا
جبکہ 52316 امیدوار کامیاب قرار پائے