سرگودھا (طاہر کمبوہ) بھاگٹانوالہ میں دو گروپوں میں اس وقت تصادم ہو گیا جب وہ صلح کے لیے جمع تھے
دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پرفائرنگ کی جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں عرفان نامی راہ گیر جاں بحق ہو گیا
تفصیلات کے مطابق سابقہ لڑاٸی کیس میں آج تھانہ بھاگٹانوالہ میں صلح تھی جبکہ تھانہ سے باہر نکلتے ہی فاٸرنگ کر دی گٸی
زخمیوں کو علاج جبکہ خاں بحق ہونے والے شخص کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو بھاگٹانوالہ پہنچا دیا گیا