سرگودھا (طاہر کمبوہ) سرگودھا پولیس کے جوانوں کی سوشل میڈیا پر بھرپور کارکردگی رہی
جرائم پر قابو پانے میں ناکام سرگودھا پولیس کے شیر خواتین کو بلیک میل کرنے لگے
آپریٹر سٹی کنٹرول فیاض واٹس ایپ پر خاتون کیساتھ دوستی کرنے کی فرمائش کرتا رہا
آپریٹر سٹی کنٹرول فیاض پیار محبت کی باتوں کے علاؤہ نازیبا ویڈیوز بھی بھیجتا رہا
آپریٹر سٹی کنٹرول فیاض کی چیٹنگ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
چیٹنگ میں صاف صاف پڑھا جارہا ہے اہلکار خاتون سے بار بار دوستی کی فرمائش کرتا رہا
خاتون اہلکار سے رابطہ نہ کرنے کے لیے منت سماجت کرتی رہی مگر اہلکار باز نہ آیا
خاتون کی ڈی پی او اور میڈیا سے شکایت کرنے کی دھمکی مگر اہلکار آگ بگولہ ہوگیا