0

سعودی عرب کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے جلد عمرہ ویزے کھولنے کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا

سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کی اجازت دے دی گئی ہے

تاہم ابتدائی طور پر صرف مملکت میں موجود غیر ملکی اور مقامی افراد ہی حج کر سکتے ہیں

جبکہ پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لیے عمروں کی اجازت نومبر یا دسمبر میں دیئے جانے کا امکان ہے

پاکستانی عمرہ زائرین کی بڑی گنتی جلد از جلد بکنگ کروانے کے لیے بے چین ہے

ایک مشہور ٹور آپریٹر نے بتایا ہے کہ فی الحال سعودی حکومت کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے عمرہ کے حوالے سے کوئی پالیسی نہیں دی گئی اور نہ ہی عمرہ کی بکنگ ہو رہی ہے

اس لیے عمرہ کے خواہش مند اس معاملے میں جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں