0

سلامتی کونسل ایران کیخلاف اسلحہ پرپابندیوں میں توسیع سے متعلق امریکی قراردادکی منظوری میں ناکام رہی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایران کے خلاف اسلحہ پرپابندیوں میں توسیع سے متعلق امریکہ کی طرف سے پیش کی گئی قراردادکی منظوری میں ناکام رہی۔

قراردادکامسودہ منظوری کے لئے درکارنوووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ سلامتی کونسل کے صرف دوارکان نے حمایت میں ووٹ دیا، دوووٹ مخالفت ا ورباقی گیارہ ارکان غیرحاضررہے۔
ایران کے خلاف اسلحہ پرپابندیاں ا س سال اٹھارہ اکتوبر کو ختم ہورہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں