0

سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا لڑکا گرفتار

اسلام آباد (وجاہت حسین) صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے کارروائی کی

کارروائی میں اسحلہ و ایمونیشن کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نمائش کرنے والا ظفر اقبال نامی لڑکا گرفتار کر لیا گیا

ملزم کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد ہوا

ملزم اسلحہ نمائش کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا

ملزم اسلحہ کی ویڈیوز اپ لوڈ کر کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلاتا تھا

کارروائی ایس ایچ او کراچی کمپنی مع ٹیم نے کی

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں