شانگلہ (نوید یوسف زئی ) سابق وزیر سیاحت حاجی عبدالمنعیم خان نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد امین کے ہمراہ جی پی ایس کاراو پورن سکول کا افتتاح کیا
سکول کی تعمیر سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا