0

سیدمصطفیٰ کمال کا ڈسٹرکٹ ویسٹ کے کارکنان کے اجلاس سے خطاب

سید مصطفیٰ کمال کا قطر اسپتال، اورنگی ٹاؤن کے نزدیک ڈسٹرکٹ ویسٹ کے کارکنان کے اجلاس سے خطاب ہوا

پارٹی صدر انیس قائم خانی اور اراکینِ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی و نیشنل کونسل بھی ہمراہ تھے

سید مصطفیٰ کمال نے کہا “پی ایس پی حکومت اور اپوزیشن کی عوام کو نظر انداز کر کے اقتدار کے لیے رسہ کشی کی مخالفت کرتی ہے

پیپلز پارٹی کی متعصبانہ حکومت شہری سندھ سے مینڈیٹ نہ ملنے کا بدلہ لے رہی ہے

کراچی والے 8 نومبر کو باغ جناح آئیں اور میری آواز میں اپنی آواز شامل کریں”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں