0

سی آئی اے پولیس کی شراب فروش کے خلاف کاروائی

اسلام آباد (وجاہت حسین) ایس پی انویسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس نے شراب فروش کے خلاف کاروائی کی

تھانہ کھنہ کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے مبشر نامی شراب فروش گرفتار کرکے 150 لیٹر سے زائد شراب ایک پسٹل برآمد کرلیا

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی

کاروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی نگرانی میں سب انسپکٹر عاصم علی مع جوانوں نے کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں