پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 2020 میں سب سے زیادہ ٹی 20وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں
نیشنل ٹی 20کپ کے میچ میں سندھ کے خلاف شاہین شاہ آفریدی نے 5وکٹیں لی
جس سے ان کی رواں سال کے دوران وکٹوں کی تعداد 36ہوگئی
پاکستانی فاسٹ بولر نے 25میچوں کے دوران 36وکٹیں اپنے نام کیں
اور انہوں نے افغانستان کے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا
راشد خان نے 28میچز میں 33وکٹیں لے رکھی ہیں، وہ اب دوسرے نمبر پر ہیں