0

شہریار آفریدی کا یومِ آزادی کشمیر کے موقع پر خطاب

شہریار آفریدی نے کہا، “ہماری سکھ، کرسچن اور ہندو برادری ہم سب کے لیے قابلِ احترام ہے

عمران خان اپنی اقوامِ متحدہ کی تقریر میں کہ چکے تھے

اسلاموفبیا کے نام پر دنیا میں فساد برپا کیا جا رہا ہے

فرانس میں اسلاموفبیا کے نام پر جو ہوا وہ اسکی جیتی جاگتی مثال ہے

مذہب کوئی ہو، سب مذاہب کی بنیاد انسانیت ہے

خلیل جورج کے وائس آف ہیومینٹی کے انیشیٹو پر شکر مند ہوں

بھارت دنیا کا دوسرا بڑا گوشت برآمد کرنے والا ملک ہے

اور مودی گائے ذبح کرنے پر مسلمانوں کو ذبح کرتا پھر رہا ہے

46 کروڑ کشمیر کمیٹی میں خالی مولانا کے دور میں خرچ ہوئے

مولانا 10 سال چیئرمین کشمیر کمیٹی رہے ہیں

مولانا نے کشمیر کے نام پر ذاتی فائدے لئے ہیں

تمام پنڈت پارسی مودی سے دل برداشتہ ہیں

پاکستان ان سب کی آواز بنے گا

ہم سب کشمیر کے مشترکہ مقصد کیلئے کوشاں ہیں

مودی کے اقلیتوں کے قتل عام پر دنیا خاموش ہے

مودی کے چھوڑے گئے بدمعاش کھلے عام اس قتلِ عام پر خوشیاں منا رہے ہیں

کشمیری خود اپنا مقدر لکھیں گے، مودی سن لے مستقبل ہمارا ہے

پاکستان نے دہشت گردی اور منشیات کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی جنگ لڑی

ظالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں گے اور مظلوم کا ساتھ دیں گے

مستقبل ہمیں بلا رہا ہے، ہمیں آنے والے وقتوں کےلئے تیار رہنا ہے

ہندو سکھ عیسائیت اور اسلام تمام مذاہب انسانیت کا پیغام دیتے ہیں

بین مذاہب ہم اہنگی کی بات کرنے والے آج کہتے ہیں آپ ہندو ہو جائیں یا بھارت چھوڑ دیں

جو لوگ آج کوئٹہ میں جلسہ کر رہے ہیں جہموریت آپکو جلسہ کی اجازت دیتی ہے

مولانا صاحب آپکی ایک پریس ریلیز اٹھائیس لاکھ میں پڑی

مولانا صاحب آپ نے کتنے بین الاقوامی فورمز پر کشمیر کے لیے بات کی؟

مولانا صاحب آج آپ پاکستان میں بیٹھ کر دنیا کو کیا میسج دے رہے ہیں؟

آج کوئٹہ میں بہت سے دین کے ٹھیکے دار بیٹھے تھے آپ نے یورپ کو کیا میسج دیا

بھارت کون ہوتا ہے کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والا؟

اگر ہم خاموش رہیں گیے تو انڈیا جھوٹ کو سچ بنا کر دنیا کے سامنے پیش کرتا جائے گا

سوشل میڈیا کے زریعے ففتھ جنریشن وار کا سامنا ہے

جیلوں میں پڑے کشمیری بھائیوں اور بھارتی مظالم برداشت کرنے والوں کو صرف پاکستان سے مدد کی امید ہے

جب نیا پاکستان اور مدینہ کی ریاست کی بات کریں

کرسچن ،ہندو اور سکھ کی زندگی اور عزت سے کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں

کشمیری شہیدوں کی اور بچوں سے کوئی پوچھے باپ کی شفقت کیا ہوتی ہے

ہمیں دنیا کو یک آواز ہو کر بتانا ہے دنیا کا امن کشمیر کے امن سے جڑا ہوا ہے”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں