0

صرافہ بازار میں نقب زنی: 1 کلو سونا چوری

سرگودھا (طاہر کمبوہ) صرافہ مارکیٹ میں نقب زنی کی واردات ہوئی

نامعلوم چور لال جیولرز سے تقریباٙٙ 1 کلو سونا لوٹ کر فرار ہو گئے

ڈکیتی کے خلاف صرافہ مارکیٹ احتجاجاٙٙ بند ہے

ڈی ایس پی ماہم خان دیگر پولیس افسران کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں اور کرائم سین سے شواہد اکٹھے کر رہی ہے

ایس ایچ او کی نا اہلی کی وجہ سے تقریباً 6 ویں بڑی واردات ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں