0

صوبائی وزیر قانون کا دورہ

مہمند(افضل صافی) صوبائی وزیر قانون سلطان محمد نے بدھ کے روز ضلع مہمند کا دورہ کیا

دورے کے دوران انہوں نے غلنئی جرگہ ہال میں کھلی کچہری میں شرکت کی جس میں لوگوں کے مسائل سنے گئے

اس موقع پر ایم پی اے ملک عباس رحمان، اے ڈی سی سیف الاسلام، نویداحمد اور دیگر افراد بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں