0

صومالیہ، نیشنل آرمی نے الشباب کے چار سینئر جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا

صومالیہ کے ضلع Kurtunwareyمیں الشباب جنگجوئوں کے مضبوط قصبے میں نیشنل آرمی نے الشباب کے چارسینئرجنگجوئوں کو ہلاک کردیاہے۔

ایس این اے کمانڈراسماعیل عبدالمالک Malinنے صحافیوں کوبتایاکہ کامیاب کارروائی کا مقصد دہشت گردوں کاخاتمہ اورShabelleکے زیرعلاقے میں رہائشیوں کودہشت گردی کا ان کامنصوبہ ناکام بنادیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں