0

ضلعی سیکریٹری جنرل میر فائق علی کا تنظیمی دورہ

کندھ کوٹ (فرمان علی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ کے سیکریٹری جنرل میر فائق علی جکھرانی نے سینما محلہ کندھ کوٹ کا تنظیمی دورہ میں ایم ڈبلیو ایم کے نئے یونٹ کا قیام کیا گیا

کثرتِ رائے سے برادر معشوق علی نصیرانی یونٹ سینما محلہ کندھ کوٹ کے سیکریٹری جنرل اور برادر شوکت علی نصیرانی ڈپٹی سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے

ضلعی سیکریٹری جنرل میر فائق علی جکھرانی نے پوری یونٹ کابینہ سے ان کے عہدے کا حلف لیا

شرکاکو چہلم امام حسین علیہ السلام و شھداء کربلا کے جلوس میں بھرپور شرکت کرنے کی دعوت بھی دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں