کندھ کوٹ (فرمان علی) ڈپٹی کمشنر کے پی اے احمد کھوسو اور ضلع چیئرمین قومی امن کمیٹی رحمت اللہ چنہ کی قیادت میں ڈی سی آفس سے عالمی یوم امن کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک شاندار ریلی نکالی گئی
تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے محب وطن شہریوں نے کشمیری بھائیوں کے حقوق کی آواز کو پوری دنیا تک پہنچانے کے لیے ہم آواز ہوتے ہوئے ڈی سی آفس سے گھنٹہ گھر تک ریلی میں بھرپور شرکت کی
قومی امن کمیٹی تعلقہ کندھ کوٹ کے عہدیداران نے بھرپور شرکت کی