0

عدالتی مفرور عورت گرفتار

اسلام آباد(وجاہت حسین) وفاقی پولیس نے کروڑوں روپے کے فراڈ میں مطلوب خاتون کو دھر لیا

نادیہ نایاب خاتون پولیس کو 9 مقدمات میں مطلوب تھی

خاتون کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں فراڈ کے مقدمات درج ہیں

سٹی زون کے تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کیا

خاتون کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی گئی

خاتون کے خلاف گولڑہ ، مارگلہ ، کوہسار اور سیکرٹریٹ میں مقدمات درج ہیں

نادیہ نایاب نامی خاتون کو عدالتی مفرور بھی قرار دیا جا چکا ہے

یہ خاتون ایف آئی اے کو بھی مطلوب ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں