کندھ کوٹ تنگوانی (فرمان علی) سیول کورٹ میں پولیس تحویل میں پیشی پر آنے والے قیدی پر عدالت میں مخالفین نے فائرنگ کر دی
پولیس کی موجودگی میں فائرنگ سے قیدی نادر چولیانی قتل ہو گیا
ایک ملزم ولایت چولیانی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے
ولایت چو لیانی نے کہا کہ سات سال قبل ملزم نادر نے میرے بھائی کو قتل کیا تھا جس پر میں نے اسے قتل کیا ہے
عدالت میں تمام لوگوں کو سخت تلاشی کے بعد چھوڑا جارہا ہے اسلحہ عدالت میں کیسے پہنچا لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا