0

عوامی شکایات پر ایس ایچ او معطل

سرگودھا (طاہر کمبوہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار نے ناقص کارکردگی اور عوامی شکایات پر نوٹس لے لیا

ایس ایچ او تھانہ جھال چکیاں انسپکٹر عبدالمجید کو عوامی شکایات پر معطل کردیا

تھانہ جھال چکیاں میں کئی دنوں نے وارداتوں کا سلسلہ جاری تھا

ایس ایچ او کرائم کنٹرول میں ناکام نظر آرہے تھے

ایک ہی ہفتے میں ایس ایچ او کیخلاف متعدد شکایات موصول ہوئی

ڈی پی او سرگودھا نے عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کو معطل کردیا

پولیس کی بنیادی ذمہ داری عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت کرنا ہے

اس سلسلہ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں