کندہ کوٹ (فرمان علی) ماہ ربیع الاول، جشنِ عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ منور علی مٹھانی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں ایس ایس پی کشمور امجد احمد شیخ، کرنل رینجرز رائے جاوید احمد اور متعلقہ اداروں کے تمام افسران کی شرکت کی
اجلاس میں مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے سربراہ میر فائق علی جکھرانی، مولانا ادب حسین نجفی، ڈاکٹر احسان علی شیخ، شیراز احمد ملک اور تمام مکاتب فکر کے علماء کرام نے شرکت کی
آخر میں امن و امان اور وطن عزیز کی سالمیت اور استحکام کے لیے خصوصی دعا مانگی گئیں