0

غیرمعمولی سیکیورٹی انتظامات

کشمور (خالدحسین) ایس ایس پی جناب امجد احمد شيخ صاحب کی ہدایات پر حضرت امام حسین علیہ السلام کےچہلم سلسلے میں ہونے والے ماتمی جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے

ترجمان کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے پولیس ہائی الرٹ رہی

ضلع بھر کے داخلی اور خارجی راستوں کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا

سندھ اور بلوچستان کے سرحدی پٹی اور کچے کے داخلی اور خارجی راستوں پر کڑی چیکنگ کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں