0

غیر ملکی خاتون لوٹی گئی

اسلام آباد (وجاہت حسین) تھانہ کوہسار کے علاقے میں دوہری شہریت کی حامل خاتون کو لوٹ لیا گیا

خاتون کو دن دیہاڑے بلیو ایریا میں لوٹا گیا

واردات کے وقت شیتل بوزوں اپنے بھائیوں کے ہمراہ شاپنگ کے لیے بلیو ایریا موجود تھی

موٹر سائیکل سوار نے خاتون سے بیگ چھینا اور باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

بیگ میں پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی سمیت خاتون کا پاسپورٹ اور دیگر قیمتی کاغذات بھی موجود تھے

تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ درج کرنے کی بجائے صرف رپٹ درج کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں