0

فلوریڈا میں شکاریوں نے دنیا کا سب سے بڑا سانپ پکڑ لیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں شکاریوں نے 18.9 فٹ لمبا برمی نسل کا اژدھا پکڑ لیا

برمی نسل کے اژدھے کا شمار دنیا کے لمبے ترین سانپوں میں ہوتا ہے جس کا وزن 104 پاؤنڈ ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ عموماً انہیں اس نسل کے چھ سے دس فٹ لمبے سانپوں سے واسطہ رہتا ہے

لیکن یہ اژدھا حیرت انگیز طور پر لمبا ہے

شکاری کے مطابق انہوں نے اس سے قبل کبھی اتنا بڑا اژدھا نہیں دیکھا تھا

جب اس کو اٹھایا تو میرے ہاتھ کانپ رہے تھے،

ہم جو ہر اڑھائی سانپ کو پکڑتے ہیں وہ ممکنہ طور پر خطرناک ہوسکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں