0

فیچ ریٹنگزنے پاکستان کی خودمختار ریٹنگ مستحکم صورتحال کے ساتھ بی نیگیٹوبرقرار رکھی

امریکہ کے درجہ بندی کے ادارے فیچ ریٹنگز نے پاکستان کی خودمختار ریٹنگ مستحکم صورتحال کے ساتھ بی نیگیٹو برقرار رکھی ہے۔

وزارت خارجہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس سے اسی مہینے موڈیز کی طرف سے شائع کئے گئے جائزے کی مزید توثیق ہوتی ہے۔
وزارت خزانہ کے ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ ایک بار پھر یہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی طرف سے پیدا ہونے والے انتہائی مشکل حالات میں حکومت کی مربوط اور موثر معاشی اور مالیاتی پالیسیوں کی واضح توثیق ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں