0

قابل نفرت جرم ہے مجرم نہیں

اسلام آباد (وجاہت حسین) تھانہ گولڑہ کے سب انسپکٹر کی جانب سے سمر نامی خاتون کے ساتھ ناروا سلوک کا معاملے کا آئی جی محمد عامر ذوالفقار خان نے نوٹس لے لیا

پولیس کا فرض ہے آپ کی مدد کرنا، نفرت جرم سے کریں مجرم سے نہیں

ڈی آئی جی آپریشنز کو تمام معاملے کی انکوائری کرکے حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے

سب انسپکٹر ملک ممتاز کو فوری طور پر معطل کردیا ہے

آئی جی کا کہنا تھا کہ محکمانہ تشخص اور وقار مجروح کرنے والے پولیس اہلکاروں کی محکمہ پولیس میں کوئی گنجائش نہیں ہے

شہری ہمارے لیے قابل احترام ہیں ناروا سلوک کسی صورت قابل قبول نہیں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں