0

قوم کے معمار ایک بار پھر اپنے مطالبات کے حق میں سٹرکوں پر نکل آئے

سرگودھا (طاہر کمبوہ) سرگودھا ڈویژن بھر کے لیکچرار اور ایجوکیٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا

پے پروٹیکشن اور سروس پروٹیکشن کے لئے احتجاج کیا گیا

احتجاجی ریلی باغ جناح سے نکالی

حکومت پنجاب تنخواہ سے ہماری 15 سے 20 ہزار کٹوتی کر رہی ہے

کٹوتی ہمارے ساتھ ذیادتی ہے اس کو فل الفور بند کیا جائے

مہنگائی کے اس دور میں گزر اوقات بہت مشکل ہورہا ہے

ریلی میں پلے کارڈز اور بینرز پر نعرہ درج تھے

اگر حکومت نے مطالبات نہ مانے تو ہم احتجاج کا دائرہ کار مزید برھائیں گے

پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں