0

لاکھوں روپے برآمد

اسلام آباد (وجاہت حسین) ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت تھانہ لوہی بھیر پولیس نے بڑی کارروائی کی

بحریہ ٹاون فیز ایک گھر میں 96 لاکھ کی چوری کی ورادات کرنے والی ملزمہ گرفتار کر لی گئی

ملزمہ کے قبضہ سے چوری شدہ ملکی و غیر ملکی کرنسی اور 96 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے

ملزمہ اقراء مریم چوری کرکے فرار ہوگی تھی

ایس ایچ او تھانہ شاہد زمان مع ٹیم نے ملزمہ کو سی سی ٹی وی اور تکنیکی بنیادوں پر تلاش کیا گیا ہے

ملزمہ سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے

ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی اور انعامات دینے کا اعلان کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں