0

لاہور گوالہ کالونی بارش کے بعد تالاب بن گئی

لاہور (محمد علی) گوالہ کالونی میں بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

حکومت بدلی لیکن گوالہ کالونی کےحالات نہیں بدلے یہاں کی انتظامیہ بارش کا پانی نکالنے میں بری طرح ناکام ہوئی

علاقہ کے رہائشی اپنی مدد آپ کے تحت نکاسی آب کے اقدامات کر رہے ہیں جبکہ بارش کے پانی کی وجہ سے سڑکوں کا رابطہ منقطع ہے

علاقہ مکینوں کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مطالبہ ہے کہ وہ گوالہ کالونی کےحالات کا جائزہ لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں