کندھ کوٹ (خالد حسین) مجلس وحدت المسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ کی جانب سے قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کے حکم پر"اسرائیل نامنظور ریلی" مدرسہ ارشاد الثقلین کندھ کوٹ سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی
ریلی کی قیادت مجلس وحدت المسلمین کے ضلعی سیکریٹری جنرل میر فائق علی جکھرانی، صابر کربلائی، ڈاکٹر احسان شیخ، ملک فائق عباس، نظر محمد شیخ اور راجہ پرویز کربلائی نے کی
مظاہرین کی جانب سے مردہ باد اسرائیل، نامنظور اسرائیل کے فلک شگاف نعرے بازی