0

محمد اسلم انصاری کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو سالانہ 5 لاکھ عطیہ دینے کا اعلان

ٹوبہ ٹیک سنگھ (رانا خالد محمود) تحصیل کمالیہ میں انجمن بہبود مریضاں کے نائب صدر و ڈونر محمد اسلم انصاری نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کارڈیالوجی اور ڈائلیسز وارڈ میں مریضوں کی عیادت کی

انہوں نے ہسپتال میں موجود سہولیات کا جائزہ بھی لیا

انہوں نے ہسپتال کو سالانہ 5 لاکھ روپے عطیہ دینے کا اعلان کیا

اس موقع پر رانا عبدالرٶف، ایم ایس ڈاکٹر جواد خاں، میاں ریاض ڈھڈی و دیگر ان کے ہمراہ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں